Type Here to Get Search Results !

E-Rozgaar Training Program 2021 | Application Open Apply Online

E-Rozgaar Training Program 2021 | Application Open (Apply Online) 


 محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ ،حکومت پنجاب اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ای روزگار پروگرام میں داخلے جاری۔


ای روزگا پرگرام سے ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ کی مفت تربیت حاصل کریں اور خود مختار بنیں۔

ہمارے فری کورسز:
1- ای کامرس
2- ٹیکینکل
3- کانٹینٹ مارکیٹنگ اینڈ ایڈورٹائزنگ
4- کرییٹو ڈیزائننگ

پنجاب بھر کے ای-روزگار سنٹرزمیں فراہم کی جانے والی مفت تربیت سے نوجوان گھربیٹھے روزگار کمانے کا ہنر سیکھتے ہیں۔

ابھی آن لائن درخواست دیں: www.erozgaar.pitb.gov.pk/apply

ہمارے سنٹرز مندرجہ ذیل کالجز اور یونیورسٹیز میں موجود ہیں:

1- بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان
2- بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، سب کیمپس لیِہ
2- بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، سب کیمپس لودھراں
4-کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، اٹک کیمپس
5-کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، ساہیوال کیمپس
6-کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، واہ کیمپس
7-غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان
8-گورنمنٹ اسلامیہ پوسٹ گریجویٹ کالج قصور
9-گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج چکوال
10-گورنمنٹ کالج آف کامرس، ناروال
11-گورنمنٹ فریدیا پوسٹ گریجویٹ کالج پاکپتن شریف
12-جھنگ یونیورسٹی، جھنگ
13-گورنمنٹ گُرو نانک پوسٹ گریجویٹ کالج ننکانہ صاحب
14- گورنمنٹ اسلامیہ پوسٹ گریجویٹ کالج چنیوٹ
15- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، حافظ آباد
16- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، منڈی بہاؤالدین
17- گورنمنٹ اسوسی ایٹ کالج، مظفرگڑھ
18- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، راجن پور
19- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج شیخوپورہ
20- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، ٹوبہ ٹیک سنگھ
21- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، بہاولنگر
22- گورنمنٹ کالج آف کامرس خانیوال
23- گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد
24- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، تونسہ شریف
25- گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ
26- اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
27-خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان
28-لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور
29-این ایف سی انسٹیٹوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان
30-راولپنڈی ویمن یونیورسٹی، راولپنڈی
31-گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور
32- ایگریکلچریونیورسٹی فیصل آباد
33- ایجوکیشن یونیورسٹی جوہر آباد خوشاب
34- ایجوکیشن یونیورسٹی، وہاڑی
35-یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور
36- گجرات یونیورسٹی، گجرات
37- میانوالی یونیورسٹی، میانوالی
38- اوکاڑہ یونیورسٹی ، اوکاڑہ
39- سرگودھا یونیورسٹی ،سرگودھا
40- سرگودھا یونیورسٹی ، بھکر کیمپس
41- پنجاب یونیورسٹی ، لاہور
42- پنجاب یونیورسٹی ،گوجرانوالہ کیمپس
43- پنجاب یونیورسٹی ،جہلم کیمپس

معاشی خود مختاری کے سفر کے آغاز کے لیے ابھی ای-روزگار کی ویب سائٹ پر درخواست دیں!
www.erozgaar.pitb.gov.pk/apply
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.